ترجمہ و تفسیر — سورۃ عبس (80) — آیت 8

وَ اَمَّا مَنۡ جَآءَکَ یَسۡعٰی ۙ﴿۸﴾
اور لیکن جو کوشش کرتا ہوا تیرے پاس آیا ۔ En
اور جو تمہارے پاس دوڑتا ہوا آیا
En
اور جو شخص تیرے پاس دوڑتا ہوا آتا ہے En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 7 میں تا آیت 9 میں گزر چکی ہے۔

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

8۔ 1 اس بات کا طالب بن کر آتا ہے کہ تو خیر کی طرف اس کی رہنمائی کرے اور اسے واعظ نصیحت سے نوازے۔

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

8۔ مگر جو شخص کوشش کر کے آپ کے پاس آیا ہے

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔