ترجمہ و تفسیر — سورۃ عبس (80) — آیت 39

ضَاحِکَۃٌ مُّسۡتَبۡشِرَۃٌ ﴿ۚ۳۹﴾
ہنستے ہوئے، بہت خوش۔ En
خنداں و شاداں (یہ مومنان نیکو کار ہیں)
En
(جو) ہنستے ہوئے اور ہشاش بشاش ہوں گے En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 38 میں تا آیت 40 میں گزر چکی ہے۔

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

39۔ 1 یہ اہل ایمان کے چہرے ہونگے، جنہیں ان کے اعمال نامے ان کے دائیں ہاتھ میں ملیں گے، جس سے انہیں اپنی آخروی سعادت و کامیابی کا یقین ہوجائے گا، جس سے ان کے چہرے خوشی سے ٹمٹماتے رہے ہونگے۔

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

39۔ ہنستے ہوئے خوش و خرم

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔