ترجمہ و تفسیر — سورۃ عبس (80) — آیت 30

وَّ حَدَآئِقَ غُلۡبًا ﴿ۙ۳۰﴾
اور گھنے باغات۔ En
اور گھنے گھنے باغ
En
اور گنجان باغات En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

(آیت 30){ وَ حَدَآىِٕقَ غُلْبًا: حَدَآىِٕقَ حَدِيْقَةٌ} کی جمع ہے، پھل دار درختوں کا باغ جس کے گرد دیوار ہو۔ {حَدَقَ يَحْدِقُ } (ض) گھیرنا۔{ غُلْبًا أَغْلَبُ} اور{غَلْبَاءُ } کی جمع ہے۔ {غَلِبَ يَغْلَبُ} (س) موٹی گردن والا ہونا، مراد گھنے باغ۔

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

30۔ اور گھنے باغات

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔