ترجمہ و تفسیر — سورۃ عبس (80) — آیت 25

اَنَّا صَبَبۡنَا الۡمَآءَ صَبًّا ﴿ۙ۲۵﴾
کہ ہم نے پانی برسایا، خوب برسانا۔ En
بے شک ہم ہی نے پانی برسایا
En
کہ ہم نے خوب پانی برسایا En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 24 میں تا آیت 26 میں گزر چکی ہے۔

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

25۔ ہم نے ہی اوپر سے پانی برسایا

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔