(آیت 14) {ذٰلِكُمْفَذُوْقُوْهُ:”ذٰلِكُمْ“ } یہ مبتدا ہے اور اس کی خبر گزشتہ آیت میں مذکور {”الْعِقَابِ“} ہے، یعنی {”ذٰلِكُمُالْعَذَابُفَذُوْقُوْهُ“} ”یہ ہے وہ عذاب سو اسے چکھو۔“
تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔
تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی
14۔ (اور کافروں سے فرمایا) یہ عذاب تو اب چکھو اور (اس کے علاوہ) کافروں کو دوزخ کا عذاب ہو گا
تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم
اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔