ترجمہ و تفسیر — سورۃ النبأ (78) — آیت 34

وَّ کَاۡسًا دِہَاقًا ﴿ؕ۳۴﴾
اور چھلکتے ہوئے پیالے۔ En
اور شراب کے چھلکتے ہوئے گلاس
En
اور چھلکتے ہوئے جام شراب ہیں En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 33 میں تا آیت 35 میں گزر چکی ہے۔

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

34۔ اور چھلکتے ہوئے جام

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔