ترجمہ و تفسیر — سورۃ المرسلات (77) — آیت 44

اِنَّا کَذٰلِکَ نَجۡزِی الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿۴۴﴾
یقینا ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح بدلہ دیتے ہیں۔ En
ہم نیکو کاروں کو ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں
En
یقیناً ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح جزا دیتے ہیں En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 43 میں تا آیت 45 میں گزر چکی ہے۔

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

44۔ 1 اس میں بھی اس امر کی ترغیب و تلقین ہے کہ اگر آخرت میں حسن انجام کے طالب ہو تو دنیا میں نیکی اور بھلائی کا راستہ اپناؤ۔

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

44۔ بلا شبہ ہم نیکو کاروں کو اسی طرح بدلہ دیتے ہیں

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔