ترجمہ و تفسیر — سورۃ المدثر (74) — آیت 41

عَنِ الۡمُجۡرِمِیۡنَ ﴿ۙ۴۱﴾
مجرموں سے۔ En
(یعنی آگ میں جلنے والے) گنہگاروں سے
En
سوال کرتے ہوں گے En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 40 میں تا آیت 42 میں گزر چکی ہے۔

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

41۔ مجرموں سے پوچھتے ہوں گے

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔