ترجمہ و تفسیر — سورۃ المدثر (74) — آیت 26

سَاُصۡلِیۡہِ سَقَرَ ﴿۲۶﴾
میں اسے جلد ہی سقر (جہنم) میں داخل کروں گا۔ En
ہم عنقریب اس کو سقر میں داخل کریں گے
En
میں عنقریب اسے دوزخ میں ڈالوں گا En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

(آیت 27،26){ سَاُصْلِيْهِ سَقَرَ …: سَقَرَ } جہنم کا ایک نام ہے، علم اور مؤنث ہونے کی وجہ سے غیر منصرف ہے۔

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

26۔ جلد ہی میں اسے سقر میں جھونک دوں گا

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔