ترجمہ و تفسیر — سورۃ المزمل (73) — آیت 3

نِّصۡفَہٗۤ اَوِ انۡقُصۡ مِنۡہُ قَلِیۡلًا ۙ﴿۳﴾
آدھی رات( قیام کر)، یا اس سے تھوڑا سا کم کرلے۔ En
(قیام) آدھی رات (کیا کرو)
En
آدھی رات یا اس سے بھی کچھ کم کرلے En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 2 میں تا آیت 4 میں گزر چکی ہے۔

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

3۔ رات کا نصف حصہ یا اس سے کچھ کم کر لیجئے

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔