ترجمہ و تفسیر — سورۃ الحاقة (69) — آیت 28

مَاۤ اَغۡنٰی عَنِّیۡ مَالِیَہۡ ﴿ۚ۲۸﴾
میرا مال میرے کسی کام نہ آیا۔ En
آج) میرا مال میرے کچھ بھی کام بھی نہ آیا
En
میرے مال نے بھی مجھے کچھ نفع نہ دیا En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 27 میں تا آیت 29 میں گزر چکی ہے۔

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

28۔ میرا مال (بھی) میرے کسی کام نہ آیا

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔