ترجمہ و تفسیر — سورۃ الحاقة (69) — آیت 27

یٰلَیۡتَہَا کَانَتِ الۡقَاضِیَۃَ ﴿ۚ۲۷﴾
اے کاش کہ وہ ( موت) کام تمام کردینے والی ہوتی۔ En
اے کاش موت (ابد الاآباد کے لئے میرا کام) تمام کرچکی ہوتی
En
کاش! کہ موت (میرا) کام ہی تمام کر دیتی En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 26 میں تا آیت 28 میں گزر چکی ہے۔

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

27۔ 1 یعنی موت ہی فیصلہ کن ہوتی اور دوبارہ زندہ نہ کیا جاتا تاکہ یہ روز بد نہ دیکھنا پڑتا۔

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

27۔ کاش! موت ہی فیصلہ چکا دیتی

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔