ترجمہ و تفسیر — سورۃ الواقعة (56) — آیت 29

وَّ طَلۡحٍ مَّنۡضُوۡدٍ ﴿ۙ۲۹﴾
اور ایسے کیلوں میں جو تہ بہ تہ لگے ہوئے ہیں۔ En
اور تہہ بہ تہہ کیلوں
En
اور تہ بہ تہ کیلوں En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

(آیت 29){ وَ طَلْحٍ مَّنْضُوْدٍ: طَلْحٍ } کیکر کو بھی کہتے ہیں اور کیلے کو بھی۔ { مَنْضُوْدٍ } (تہ بہ تہ) سے تعیین ہو گئی کہ یہاں کیلے مراد ہیں۔

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

29۔ ایک دوسرے پر تہ بہ تہ چڑھے ہوئے کیلوں،

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔