مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

ترجمہ و تفسیر — سورۃ النجم (53) — آیت 41

ثُمَّ یُجۡزٰىہُ الۡجَزَآءَ الۡاَوۡفٰی ﴿ۙ۴۱﴾
پھر اسے اس کا بدلہ دیا جائے گا، پورا بدلہ۔
پھر اس کو اس کا پورا پورا بدلا دیا جائے گا
پھر اسے پورا پورا بدلہ دیا جائے گا

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

(آیت 41) {ثُمَّ يُجْزٰىهُ الْجَزَآءَ الْاَوْفٰى:} اس کی تفصیل کے لیے دیکھیے سورۂ نحل (۱۱۱) اور سورۂ آل عمران (۲۵) کی تفسیر۔

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

41۔ پھر اسے اس کا پورا بدلہ دیا جائے گا

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔