(آیت 14){ هٰذِهِالنَّارُالَّتِيْكُنْتُمْبِهَاتُكَذِّبُوْنَ:} یعنی فرشتے انھیں ذلیل کرنے کے لیے کہیں گے، یہی وہ جہنم ہے جسے تم دنیا میں مسلسل جھٹلاتے رہے۔ {”كَانَ“} استمرار کے لیے ہے۔
تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف
14۔ 1 یہ جہنم پر مقرر فرشتے انہیں کہیں گے۔
تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی
14۔ (اور کہا جائے گا) یہ ہے وہ جہنم جسے تم جھٹلایا کرتے تھے
تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم
اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔