ترجمہ و تفسیر — سورۃ ص (38) — آیت 81

اِلٰی یَوۡمِ الۡوَقۡتِ الۡمَعۡلُوۡمِ ﴿۸۱﴾
مقرر وقت کے دن تک۔ En
اس روز تک جس کا وقت مقرر ہے
En
متعین وقت کے دن تک En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 80 میں تا آیت 82 میں گزر چکی ہے۔

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

81۔ اس دن تک جس کا وقت (مجھے) معلوم [73] ہے۔
[73] ابلیس اور اللہ تعالیٰ کے درمیان اس پورے مکالمہ کی تفصیل پہلے گزر چکی ہے حوالہ کے لئے دیکھئے اسی سورۃ کی آیت نمبر 78 کا حاشیہ۔

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔