(آیت 70،69) {اِنَّهُمْاَلْفَوْااٰبَآءَهُمْضَآلِّيْنَ …: ”اَلْفَوْا“”أَلْفٰييُلْفِيْإِلْفَاءً“} (افعال) پانا۔ {”يُهْرَعُوْنَ“} کی وضاحت کے لیے دیکھیے سورۂ ہود کی آیت(۷۸) کی تفسیر۔ یعنی ان کفار کے عذاب الیم کا سبب یہ ہے کہ انھوں نے اپنے آباء کو ضلالت پر جمے ہوئے دیکھا اور اندھوں کی طرح بغیر سوچے سمجھے ان کے پیچھے دوڑ پڑے، جیسے کوئی انھیں پیچھے سے ہانک رہا ہو۔
تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔
تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی
69۔ انہوں نے اپنے آباء و اجداد کو گمراہ ہی پایا
تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم
اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔