(آیت 153تا155){ اَصْطَفَىالْبَنَاتِعَلَىالْبَنِيْنَ …: ”اَصْطَفَى“} اصل میں {”أَاِصْطَفٰي“} تھا، ہمزہ استفہام آنے کے بعد ہمزہ وصلی حذف کر دیا۔ {”تَذَكَّرُوْنَ“} اصل میں {”تَتَذَكَّرُوْنَ“} ہے۔
تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف
153۔ 1 جب کہ یہ خود اپنے لئے بیٹیاں نہیں، بیٹے پسند کرتے ہیں۔
تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی
153۔ کیا اللہ نے بیٹوں کے بجائے بیٹیوں کو پسند کیا؟
تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم
اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔