ترجمہ و تفسیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 76

اَنۡتُمۡ وَ اٰبَآؤُکُمُ الۡاَقۡدَمُوۡنَ ﴿۫ۖ۷۶﴾
تم اور تمھارے پہلے باپ دادا۔
تم بھی اور تمہارے اگلے باپ دادا بھی
تم اور تمہارے اگلے باپ دادا، وه سب میرے دشمن ہیں

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 75 میں تا آیت 77 میں گزر چکی ہے۔

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

76۔ اور تمہارے پہلے آباء و اجداد بھی پوجتے رہے ہیں۔

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔