ترجمہ و تفسیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 179

فَاتَّقُوا اللّٰہَ وَ اَطِیۡعُوۡنِ ﴿۱۷۹﴾ۚ
پس اللہ سے ڈرو اور میرا کہا مانو۔
تو خدا سے ڈرو اور میرا کہا مانو
اللہ کا خوف کھاؤ اور میری فرمانبرداری کرو

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 178 میں تا آیت 180 میں گزر چکی ہے۔

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

179۔ لہٰذا اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔