ترجمہ و تفسیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 162

اِنِّیۡ لَکُمۡ رَسُوۡلٌ اَمِیۡنٌ ﴿۱۶۲﴾ۙ
بے شک میں تمھارے لیے ایک امانت دار رسول ہوں۔
میں تو تمہارا امانت دار پیغمبر ہوں
میں تمہاری طرف امانت دار رسول ہوں

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

(آیت 162تا164) ان آیات کی تفسیر آیت (۱۰۷ تا ۱۰۹) کے تحت گزر چکی ہے۔

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

162۔ یقیناً میں تمہارے لئے امانت دار رسول ہوں۔

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔