ترجمہ و تفسیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 152

الَّذِیۡنَ یُفۡسِدُوۡنَ فِی الۡاَرۡضِ وَ لَا یُصۡلِحُوۡنَ ﴿۱۵۲﴾
وہ جو زمین میں فساد کرتے ہیں اور اصلاح نہیں کرتے۔
جو ملک میں فساد کرتے ہیں اور اصلاح نہیں کرتے
جو ملک میں فساد پھیلا رہے ہیں اور اصلاح نہیں کرتے

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 151 میں تا آیت 153 میں گزر چکی ہے۔

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

152۔ جو ملک میں فساد کرتے پھرتے ہیں اور اصلاح کا کوئی کام نہیں کرتے۔

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔