ترجمہ و تفسیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 143

اِنِّیۡ لَکُمۡ رَسُوۡلٌ اَمِیۡنٌ ﴿۱۴۳﴾ۙ
بے شک میں تمھارے لیے ایک امانت دار رسول ہوں۔
میں تو تمہارا امانت دار ہوں
میں تمہاری طرف اللہ کا امانت دار پیغمبر ہوں

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 142 میں تا آیت 144 میں گزر چکی ہے۔

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

143۔ میں یقیناً تمہارے لئے ایک امانت دار رسول ہوں۔

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔