ترجمہ و تفسیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 134

وَ جَنّٰتٍ وَّ عُیُوۡنٍ ﴿۱۳۴﴾ۚ
اور باغوں اور چشموں کے ساتھ۔
اور باغوں اور چشموں سے
باغات سے اور چشموں سے

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 133 میں تا آیت 135 میں گزر چکی ہے۔

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

134۔ باغات اور چشمے عطا کئے ہیں

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔