ترجمہ و تفسیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 133

اَمَدَّکُمۡ بِاَنۡعَامٍ وَّ بَنِیۡنَ ﴿۱۳۳﴾ۚۙ
اس نے چوپاؤں اور بیٹوں کے ساتھ تمھاری مدد کی۔
اس نے تمہیں چارپایوں اور بیٹوں سے مدد دی
اس نے تمہاری مدد کی مال سے اور اوﻻد سے

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 132 میں تا آیت 134 میں گزر چکی ہے۔

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

133۔ اس نے تمہیں چوپائے، بیٹے،

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔