ترجمہ و تفسیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 125

اِنِّیۡ لَکُمۡ رَسُوۡلٌ اَمِیۡنٌ ﴿۱۲۵﴾ۙ
بے شک میں تمھارے لیے ایک امانت دار رسول ہوں۔
میں تو تمہارا امانت دار پیغمبر ہوں
میں تمہارا امانتدار پیغمبر ہوں

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 124 میں تا آیت 126 میں گزر چکی ہے۔

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

125۔ میں تمہارے لیے امانت دار رسول ہوں۔

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔