ترجمہ و تفسیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 115

اِنۡ اَنَا اِلَّا نَذِیۡرٌ مُّبِیۡنٌ ﴿۱۱۵﴾ؕ
میں نہیں ہوں مگر ایک کھلم کھلا ڈرانے والا۔
میں تو صرف کھول کھول کر نصیحت کرنے والا ہوں
میں تو صاف طور پر ڈرا دینے واﻻ ہوں

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 114 میں تا آیت 116 میں گزر چکی ہے۔

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

115-1پس جو اللہ سے ڈر کر میری اطاعت کرے گا، وہ میرا ہے اور میں اس کا ہوں، چاہے دنیا کی نظر میں وہ شریف ہو یا رذیل، کمینہ ہو یا حقیر۔

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

115۔ میں تو بس ایک صاف صاف ڈرانے والا ہوں۔

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔