ترجمہ و تفسیر — سورۃ طه (20) — آیت 28

یَفۡقَہُوۡا قَوۡلِیۡ ﴿۪۲۸﴾
کہ وہ میری بات سمجھ لیں۔ En
تاکہ وہ بات سمجھ لیں
En
تاکہ لوگ میری بات اچھی طرح سمجھ سکیں En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 27 میں تا آیت 29 میں گزر چکی ہے۔

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

28۔ تاکہ وہ لوگ میری بات سمجھ سکیں۔

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔