حدیث نمبر: 2820
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ دَلْهَمِ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ حُجَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، " أَنَّ النَّجَاشِيَّ أَهْدَى إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خُفَّيْنِ أَسْوَدَيْنِ سَاذَجَيْنِ ، فَلَبِسَهُمَا ثُمَّ تَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَيْهِمَا " ، قَالَ : هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ ، إِنَّمَا نَعْرِفُهُ مِنْ حَدِيثِ دَلْهَمٍ ، وَقَدْ رَوَاهُ مُحَمَّدُ بْنُ رَبِيعَةَ ، عَنْ دَلْهَمٍ .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´بریدہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` نجاشی ( شاہ حبشہ ) نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دو کالے رنگ کے موزے بھیجے ، آپ نے انہیں پہنا ، پھر آپ نے وضو کیا اور ان دونوں موزوں پر مسح فرمایا ۔
امام ترمذی کہتے ہیں :
۱- یہ حدیث حسن ہے ،
۲- ہم اسے صرف دلہم کی روایت سے جانتے ہیں ،
۳- محمد بن ربیعہ نے دلہم ( راوی ) سے روایت کی ہے ۔
امام ترمذی کہتے ہیں :
۱- یہ حدیث حسن ہے ،
۲- ہم اسے صرف دلہم کی روایت سے جانتے ہیں ،
۳- محمد بن ربیعہ نے دلہم ( راوی ) سے روایت کی ہے ۔