فہرستِ ابواب — سنن ترمذي

باب مَا جَاءَ إِذَا أَرَادَ اللَّهُ بِعَبْدٍ خَيْرًا فَقَّهَهُ فِي الدِّينِ

باب: جب اللہ کسی بندے کے ساتھ بھلائی کرنا چاہتا ہے تو اسے دین کی سمجھ عطا کر دیتا ہے​۔

حدیث 2645–2645

باب مَا جَاءَ فِي فَضْلِ طَلَبِ الْعِلْمِ

باب: علم حاصل کرنے کی فضیلت کا بیان۔

حدیث 2646–2648

باب مَا جَاءَ فِي كِتْمَانِ الْعِلْمِ

باب: علم چھپانے کی مذمت۔

حدیث 2649–2649

باب مَا جَاءَ فِي الاِسْتِيصَاءِ بِمَنْ يَطْلُبُ الْعِلْمَ

باب: علم (دین) حاصل کرنے والوں کے ساتھ خیر خواہی کرنے کا بیان۔

حدیث 2650–2651

باب مَا جَاءَ فِي ذَهَابِ الْعِلْمِ

باب: علم کے ختم ہو جانے کا بیان۔

حدیث 2652–2653

باب مَا جَاءَ فِيمَنْ يَطْلُبُ بِعِلْمِهِ الدُّنْيَا

باب: علم (دین) سے دنیا حاصل کرنے والے کا بیان۔

حدیث 2654–2655

باب مَا جَاءَ فِي الْحَثِّ عَلَى تَبْلِيغِ السَّمَاعِ

باب: دوسرے تک دین کی بات پہنچانے پر ابھارنے کا بیان۔

حدیث 2656–2658

باب مَا جَاءَ فِي تَعْظِيمِ الْكَذِبِ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

باب: رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم کی طرف جھوٹی بات کی نسبت کرنا گناہ عظیم ہے۔

حدیث 2659–2661

باب مَا جَاءَ فِيمَنْ رَوَى حَدِيثًا، وَهُوَ يَرَى أَنَّهُ كَذِبٌ

باب: جان بوجھ کر جھوٹی موضوع حدیث بیان کرنے والے کی برائی کا بیان۔

حدیث 2662–2662

باب مَا نُهِيَ عَنْهُ أَنْ يُقَالَ عِنْدَ حَدِيثِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

باب: نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کی حدیث سن کر کیا کہنا منع ہے؟

حدیث 2663–2664

باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ كِتَابَةِ الْعِلْمِ

باب: (ابتدائے اسلام میں) احادیث لکھنے کی کراہت کا بیان۔

حدیث 2665–2665

باب مَا جَاءَ فِي الرُّخْصَةِ فِيهِ

باب: نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کی طرف سے احادیث لکھنے کی اجازت۔

حدیث 2666–2668

باب مَا جَاءَ فِي الْحَدِيثِ عَنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ،

باب: اسرائیلی روایات کے بیان کرنے کی اجازت۔

حدیث 2669–2669

باب مَا جَاءَ الدَّالُّ عَلَى الْخَيْرِ كَفَاعِلِهِ

باب: بھلائی کا راستہ بتانے والا بھلائی کرنے والے کی طرح ہے۔

حدیث 2670–2673

باب مَا جَاءَ فِيمَنْ دَعَا إِلَى هُدًى فَاتُّبِعَ أَوْ إِلَى ضَلاَلَةٍ

باب: ہدایت اور گمراہی کی طرف بلانے والوں کا بیان۔

حدیث 2674–2675

باب مَا جَاءَ فِي الأَخْذِ بِالسُّنَّةِ وَاجْتِنَابِ الْبِدَعِ

باب: سنت کی پابندی کرنے اور بدعت سے بچنے کا بیان۔

حدیث 2676–2678

باب فِي الاِنْتِهَاءِ عَمَّا نَهَى عَنْهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

باب: رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم جس چیز سے روک دیں اس سے رک جاؤ۔

حدیث 2679–2679

باب مَا جَاءَ فِي عَالِمِ الْمَدِينَةِ

باب: عالم مدینہ کی فضیلت کا بیان۔

حدیث 2680–2680

باب مَا جَاءَ فِي فَضْلِ الْفِقْهِ عَلَى الْعِبَادَةِ

باب: عبادت پر علم و فقہ کی فضیلت کا بیان۔

حدیث 2681–2687

اس باب کی تمام احادیث