کتب حدیث › سنن ترمذي › ابواب ❮کتاب:صحيح البخاريصحيح مسلمسنن ابي داودسنن ابن ماجهسنن نسائيسنن ترمذيصحيح ابن خزيمهصحیح ابن حبانمسند احمدموطا امام مالك رواية يحييٰموطا امام مالك رواية ابن القاسمسنن دارميسنن الدارقطنيسنن سعید بن منصورمصنف ابن ابي شيبهالمنتقى ابن الجارودالادب المفردصحيح الادب المفردمشكوة المصابيحبلوغ المراماللؤلؤ والمرجانشمائل ترمذيصحيفه همام بن منبهسلسله احاديث صحيحهمجموعه ضعيف احاديثمختصر صحيح بخاريمختصر صحيح مسلممختصر حصن المسلممسند الإمام الشافعيمسند الحميديمسند اسحاق بن راهويهمسند عبدالله بن مباركمسند الشهابمسند عبدالرحمن بن عوفمسند عبدالله بن عمرمسند عمر بن عبد العزيزالفتح الربانیمعجم صغير للطبرانيحدیث نمبر:جائیں❯ فہرستِ ابواب — سنن ترمذي باب مَا جَاءَ فِي أَنَّ الصِّحَّةَ وَالْفَرَاغَ نِعْمَتَانِ مَغْبُونٌ فِيهِمَا كَثِيرٌ مِنَ النَّاسِ باب: تندرستی اور فرصت کی نعمتوں میں اکثر لوگ اپنا نقصان کرتے ہیں۔ حدیث 2304–2304 باب مَنِ اتَّقَى الْمَحَارِمَ فَهُوَ أَعْبَدُ النَّاسِ باب: حرام چیزوں سے بچنے والا سب سے بڑا عابد ہے۔ حدیث 2305–2305 باب مَا جَاءَ فِي الْمُبَادَرَةِ بِالْعَمَلِ باب: اچھے کام میں سبقت کرنے کا بیان۔ حدیث 2306–2306 باب مَا جَاءَ فِي ذِكْرِ الْمَوْتِ باب: موت کی یاد۔ حدیث 2307–2307 باب مِنْهُ باب: قبر کی ہولناکی کا بیان۔ حدیث 2308–2308 باب مَا جَاءَ مَنْ أَحَبَّ لِقَاءَ اللَّهِ أَحَبَّ اللَّهُ لِقَاءَهُ باب: جس نے اللہ تعالیٰ سے ملاقات کو پسند کیا اللہ تعالیٰ نے بھی اس سے ملاقات کو پسند کیا۔ حدیث 2309–2309 باب مَا جَاءَ فِي إِنْذَارِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَوْمَهُ باب: نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کا اپنی قوم کو ڈرانا۔ حدیث 2310–2310 باب مَا جَاءَ فِي فَضْلِ الْبُكَاءِ مِنْ خَشْيَةِ اللَّهِ باب: اللہ تعالیٰ کے ڈر سے رونے کی فضیلت کا بیان۔ حدیث 2311–2311 باب فِي قَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْ تَعْلَمُونَ مَا أَعْلَمُ لَضَحِكْتُمْ قَلِيلاً باب: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان کہ جو مجھے معلوم ہے وہ اگر تمہیں معلوم ہو جائے تو بہت کم ہنسو گے اور بہت زیادہ روؤ گے۔ حدیث 2312–2313 باب فِيمَنْ تَكَلَّمَ بِكَلِمَةٍ يُضْحِكُ بِهَا النَّاسَ باب: غیر شرعی طور پر ہنسنے ہنسانے کی بات کرنے والے پر وارد وعید کا بیان۔ حدیث 2314–2315 باب مِنْهُ باب: لایعنی بات کے برے انجام کا بیان۔ حدیث 2316–2318 باب فِي قِلَّةِ الْكَلاَمِ باب: کم بولنے کی خوبی کا بیان۔ حدیث 2319–2319 باب مَا جَاءَ فِي هَوَانِ الدُّنْيَا عَلَى اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ باب: اللہ تعالیٰ کے نزدیک دنیا کی حقارت کا بیان۔ حدیث 2320–2321 باب مِنْهُ باب: دنیا کے ملعون اور حقیر ہونے کا بیان۔ حدیث 2322–2322 باب مِنْهُ باب: آخرت کے مقابلے میں دنیا سمندر کے ایک قطرے کی مانند ہے۔ حدیث 2323–2323 باب مَا جَاءَ أَنَّ الدُّنْيَا سِجْنُ الْمُؤْمِنِ وَجَنَّةُ الْكَافِرِ باب: دنیا مومن کے لیے قید خانہ (جیل) اور کافر کے لیے جنت (باغ و بہار) ہے۔ حدیث 2324–2324 باب مَا جَاءَ مَثَلُ الدُّنْيَا مَثَلُ أَرْبَعَةِ نَفَرٍ باب: دنیا کی مثال چار قسم کے لوگوں کی مانند ہے۔ حدیث 2325–2325 باب مَا جَاءَ فِي الْهَمِّ فِي الدُّنْيَا وَحُبِّهَا باب: دنیا سے محبت اور اس کے غم و فکر میں رہنے کا بیان۔ حدیث 2326–2326 باب مِنْهُ باب: دنیا میں آدمی کے لیے صرف خادم اور جہاد کے لیے سواری کافی ہے۔ حدیث 2327–2327 باب مِنْهُ باب: زمین جائیداد نہ بناؤ کہ اس سے تمہیں دنیا کی رغبت ہو جائے گی۔ حدیث 2328–2328 باب مَا جَاءَ فِي طُولِ الْعُمُرِ لِلْمُؤْمِنِ باب: مومن کے حق میں لمبی عمر کے بہتر ہونے کا بیان۔ حدیث 2329–2329 باب مِنْهُ باب: لمبی عمر والا اچھے اعمال کے ساتھ سب سے اچھا آدمی ہے اور برے کام کے ساتھ سب سے برا۔ حدیث 2330–2330 باب مَا جَاءَ فِي فَنَاءِ أَعْمَارِ هَذِهِ الأُمَّةِ مَا بَيْنَ السِّتِّينَ إِلَى السَّبْعِينَ باب: امت محمدیہ کی اوسط عمر ساٹھ سے ستر برس کے درمیان ہے۔ حدیث 2331–2331 باب مَا جَاءَ فِي تَقَارُبِ الزَّمَانِ وَقِصَرِ الأَمَلِ باب: قرب قیامت زمانہ سمٹ جائے گا اور آرزوئیں کم ہو جائیں گی۔ حدیث 2332–2332 باب مَا جَاءَ فِي قِصَرِ الأَمَلِ باب: آرزوئیں کم رکھنے کا بیان۔ حدیث 2333–2333 باب مَا جَاءَ أَنَّ فِتْنَةَ هَذِهِ الأُمَّةِ فِي الْمَالِ باب: امت محمدیہ کا فتنہ مال ہے۔ حدیث 2333–2336 باب مَا جَاءَ لَوْ كَانَ لاِبْنِ آدَمَ وَادِيَانِ مِنْ مَالٍ لاَبْتَغَى ثَالِثًا باب: آدمی کے پاس دو وادی بھر مال ہو تو وہ تیسری وادی کا خواہشمند ہو گا۔ حدیث 2337–2337 باب مَا جَاءَ فِي قَلْبُ الشَّيْخِ شَابٌّ عَلَى حُبِّ اثْنَتَيْنِ باب: دو چیزوں کی محبت میں بوڑھے کا دل جوان ہوتا ہے: عمر اور مال۔ حدیث 2338–2339 باب مَا جَاءَ فِي الزَّهَادَةِ فِي الدُّنْيَا باب: دنیا سے بے رغبتی کا بیان۔ حدیث 2340–2340 باب مِنْهُ باب: سابقہ باب سے متعلق ایک اور باب۔ حدیث 2341–2341 باب مِنْهُ باب: سابقہ باب سے متعلق ایک اور باب۔ حدیث 2342–2342 باب مِنْهُ باب: سابقہ باب سے متعلق ایک اور باب۔ حدیث 2343–2343 باب فِي التَّوَكُّلِ عَلَى اللَّهِ باب: اللہ پر توکل (بھروسہ) کرنے کا بیان۔ حدیث 2344–2345 باب مِنْهُ باب: زہد و قناعت سے متعلق ایک اور باب۔ حدیث 2346–2346 باب مَا جَاءَ فِي الْكَفَافِ وَالصَّبْرِ عَلَيْهِ باب: بقدر کفاف (روزمرہ کے خرچ) پر صبر کی ترغیب۔ حدیث 2347–2349 باب مَا جَاءَ فِي فَضْلِ الْفَقْرِ باب: فقر کی فضیلت کا بیان۔ حدیث 2350–2350 باب مَا جَاءَ أَنَّ فُقَرَاءَ الْمُهَاجِرِينَ يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ قَبْلَ أَغْنِيَائِهِمْ باب: مہاجر فقراء جنت میں مالدار مہاجر سے پہلے جائیں گے۔ حدیث 2351–2355 باب مَا جَاءَ فِي مَعِيشَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَهْلِهِ باب: نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم اور ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن کی معاشی زندگی کا بیان۔ حدیث 2356–2364 باب مَا جَاءَ فِي مَعِيشَةِ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ باب: صحابہ کرام رضی الله عنہم کی معاشی زندگی کا بیان۔ حدیث 2365–2372 باب مَا جَاءَ أَنَّ الْغِنَى غِنَى النَّفْسِ باب: دل کی بے نیازی اور استغناء اصل دولت ہے حدیث 2373–2373 باب مَا جَاءَ فِي أَخْذِ الْمَالِ باب: حلال اور جائز طریقہ سے مال و دولت حاصل کرنے کا بیان۔ حدیث 2374–2374 باب مِنْهُ باب: درہم و دینار کے پجاری ملعون ہیں۔ حدیث 2375–2375 باب مِنْهُ باب: دولت کی ہوس اور جاہ طلبی دین کے لیے انتہائی خطرناک ہیں۔ حدیث 2376–2376 باب مِنْهُ باب: دنیا سے بے رغبتی کا بیان۔ حدیث 2377–2377 باب مِنْهُ باب: ہر شخص کو یہ دیکھنا چاہئے کہ وہ کس سے دوستی کر رہا ہے۔ حدیث 2378–2378 باب مَا جَاءَ مَثَلُ ابْنِ آدَمَ وَأَهْلِهِ وَوَلَدِهِ وَمَالِهِ وَعَمَلِهِ باب: مال و دولت، اہل و عیال، رشتہ دار اور عمل کی مثال کا بیان۔ حدیث 2379–2379 باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ كَثْرَةِ الأَكْلِ باب: زیادہ کھانے پینے کی کراہت کا بیان۔ حدیث 2380–2380 باب مَا جَاءَ فِي الرِّيَاءِ وَالسُّمْعَةِ باب: ریا و نمود اور شہرت کا بیان حدیث 2381–2383 باب عَمَلِ السِّرِّ باب: چھپا کر نیک عمل کرنے کا بیان۔ حدیث 2384–2384 باب مَا جَاءَ أَنَّ الْمَرْءَ مَعَ مَنْ أَحَبَّ باب: انجام کار آدمی اپنے دوست کے ساتھ ہو گا۔ حدیث 2385–2387 باب مَا جَاءَ فِي حُسْنِ الظَّنِّ بِاللَّهِ باب: اللہ کے ساتھ حسن ظن رکھنے کا بیان۔ حدیث 2388–2388 باب مَا جَاءَ فِي الْبِرِّ وَالإِثْمِ باب: نیکی اور بدی کا بیان۔ حدیث 2389–2389 باب مَا جَاءَ فِي الْحُبِّ فِي اللَّهِ باب: اللہ کی خاطر محبت کرنے کا بیان۔ حدیث 2390–2391 باب مَا جَاءَ فِي إِعْلاَمِ الْحُبِّ باب: محبت سے باخبر کرنے کا بیان۔ حدیث 2392–2392 باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ الْمِدْحَةِ وَالْمَدَّاحِينَ باب: مداحوں کو ناپسند کرنے اور بے جا تعریف و مدح کی کراہت کا بیان۔ حدیث 2393–2394 باب مَا جَاءَ فِي صُحْبَةِ الْمُؤْمِنِ باب: مومن کی صحبت اختیار کرنے کا بیان۔ حدیث 2395–2395 باب مَا جَاءَ فِي الصَّبْرِ عَلَى الْبَلاَءِ باب: مصیبت میں صبر کرنے کا بیان۔ حدیث 2396–2399 باب مَا جَاءَ فِي ذَهَابِ الْبَصَرِ باب: نابینا کی فضیلت کا بیان۔ حدیث 2400–2405 باب مَا جَاءَ فِي حِفْظِ اللِّسَانِ باب: زبان کی حفاظت کا بیان۔ حدیث 2406–2410 باب مِنْهُ باب: زبان کی حفاظت سے متعلق ایک اور باب حدیث 2411–2411 باب مِنْهُ باب: امر بالمعروف، نہی عن المنکر اور ذکر الٰہی آدمی کے لیے مفید ہے۔ حدیث 2412–2413 باب مِنْهُ باب: دنیا کو ناراض کر کے اللہ کی رضا مندی حاصل کرنے کا بیان۔ حدیث 2414–2414 اس باب کی تمام احادیث ❮ پچھلا باب اگلا باب ❯