کتب حدیث › سنن ترمذي › ابواب ❮کتاب:صحيح البخاريصحيح مسلمسنن ابي داودسنن ابن ماجهسنن نسائيسنن ترمذيصحيح ابن خزيمهصحیح ابن حبانمسند احمدموطا امام مالك رواية يحييٰموطا امام مالك رواية ابن القاسمسنن دارميسنن الدارقطنيسنن سعید بن منصورمصنف ابن ابي شيبهالمنتقى ابن الجارودالادب المفردصحيح الادب المفردمشكوة المصابيحبلوغ المراماللؤلؤ والمرجانشمائل ترمذيصحيفه همام بن منبهسلسله احاديث صحيحهمجموعه ضعيف احاديثمختصر صحيح بخاريمختصر صحيح مسلممختصر حصن المسلممسند الإمام الشافعيمسند الحميديمسند اسحاق بن راهويهمسند عبدالله بن مباركمسند الشهابمسند عبدالرحمن بن عوفمسند عبدالله بن عمرمسند عمر بن عبد العزيزالفتح الربانیمعجم صغير للطبرانيحدیث نمبر:جائیں❯ فہرستِ ابواب — سنن ترمذي باب مَا جَاءَ فِيمَنْ لاَ يَجِبُ عَلَيْهِ الْحَدُّ باب: جن پر حد واجب نہیں ان کا بیان۔ حدیث 1423–1423 باب مَا جَاءَ فِي دَرْءِ الْحُدُودِ باب: حد کے دفع کرنے کا بیان۔ حدیث 1424–1424 باب مَا جَاءَ فِي السَّتْرِ عَلَى الْمُسْلِمِ باب: مسلمان کے عیب پر پردہ ڈالنے کا بیان۔ حدیث 1425–1426 باب مَا جَاءَ فِي التَّلْقِينِ فِي الْحَدِّ باب: حد والے جرم کی تحقیق میں تلقین کرنے کا بیان۔ حدیث 1427–1427 باب مَا جَاءَ فِي دَرْءِ الْحَدِّ عَنِ الْمُعْتَرِفِ إِذَا رَجَعَ باب: مجرم اپنے اقرار سے پھر جائے تو اس سے حد ساقط کرنے کا بیان۔ حدیث 1428–1429 باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ أَنْ يُشْفَعَ فِي الْحُدُودِ باب: حد میں سفارش کرنا مکروہ ہے۔ حدیث 1430–1430 باب مَا جَاءَ فِي تَحْقِيقِ الرَّجْمِ باب: رجم کے ثبوت کا بیان۔ حدیث 1431–1432 باب مَا جَاءَ فِي الرَّجْمِ عَلَى الثَّيِّبِ باب: شادی شدہ کو رجم (سنگسار) کرنے کا بیان۔ حدیث 1433–1434 باب تَرَبُّصِ الرَّجْمِ بِالْحُبْلَى حَتَّى تَضَعَ باب: بچہ جننے کے بعد حاملہ کو رجم کرنے کا بیان۔ حدیث 1435–1435 باب مَا جَاءَ فِي رَجْمِ أَهْلِ الْكِتَابِ باب: اہل کتاب کو رجم کرنے کا بیان۔ حدیث 1436–1437 باب مَا جَاءَ فِي النَّفْىِ باب: (زانی کو) شہر بدر کرنے کا بیان۔ حدیث 1438–1438 باب مَا جَاءَ أَنَّ الْحُدُودَ كَفَّارَةٌ لأَهْلِهَا باب: حدود کا نفاذ سزا یافتہ کے گناہوں کا کفارہ ہے۔ حدیث 1439–1439 باب مَا جَاءَ فِي إِقَامَةِ الْحَدِّ عَلَى الإِمَاءِ باب: لونڈیوں پر حد جاری کرنے کا بیان۔ حدیث 1440–1441 باب مَا جَاءَ فِي حَدِّ السَّكْرَانِ باب: شرابی کی حد کا بیان۔ حدیث 1442–1443 باب مَا جَاءَ مَنْ شَرِبَ الْخَمْرَ فَاجْلِدُوهُ وَمَنْ عَادَ فِي الرَّابِعَةِ فَاقْتُلُوهُ باب: شرابی کو کوڑے لگانے اور چوتھی بار شراب پینے پر اسے قتل کر دینے کا بیان۔ حدیث 1444–1444 باب مَا جَاءَ فِي كَمْ تُقْطَعُ يَدُ السَّارِقِ باب: کتنے مال کی چوری میں چور کا ہاتھ کاٹا جائے گا؟ حدیث 1445–1446 باب مَا جَاءَ فِي تَعْلِيقِ يَدِ السَّارِقِ باب: چور کا ہاتھ (کاٹنے کے بعد) گردن میں لٹکانے کا بیان۔ حدیث 1447–1447 باب مَا جَاءَ فِي الْخَائِنِ وَالْمُخْتَلِسِ وَالْمُنْتَهِبِ باب: خائن، اچکے اور لٹیرے (ڈاکو) کا بیان۔ حدیث 1448–1448 باب مَا جَاءَ لاَ قَطْعَ فِي ثَمَرٍ وَلاَ كَثَرٍ باب: پھل اور کھجور کے گابھے کی چوری میں ہاتھ نہ کاٹے جانے کا بیان۔ حدیث 1449–1449 باب مَا جَاءَ أَنْ لاَ تُقْطَعَ الأَيْدِي فِي الْغَزْوِ باب: دوران جنگ چور کے ہاتھ نہ کاٹے جانے کا بیان۔ حدیث 1450–1450 باب مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ يَقَعُ عَلَى جَارِيَةِ امْرَأَتِهِ باب: بیوی کی لونڈی کے ساتھ زنا کرنے والے کے حکم کا بیان۔ حدیث 1451–1452 باب مَا جَاءَ فِي الْمَرْأَةِ إِذَا اسْتُكْرِهَتْ عَلَى الزِّنَا باب: زنا پر مجبور کی گئی عورت کے حکم کا بیان۔ حدیث 1453–1454 باب مَا جَاءَ فِيمَنْ يَقَعُ عَلَى الْبَهِيمَةِ باب: جانور سے وطی (جماع) کرنے والے کا بیان۔ حدیث 1455–1455 باب مَا جَاءَ فِي حَدِّ اللُّوطِيِّ باب: اغلام باز کی سزا کا بیان۔ حدیث 1456–1457 باب مَا جَاءَ فِي الْمُرْتَدِّ باب: مرتد (اسلام سے پھر جانے والے) کی سزا کا بیان۔ حدیث 1458–1458 باب مَا جَاءَ فِيمَنْ شَهَرَ السِّلاَحَ باب: مسلمان کے خلاف ہتھیار اٹھانے والے کا بیان۔ حدیث 1459–1459 باب مَا جَاءَ فِي حَدِّ السَّاحِرِ باب: جادوگر کی سزا کا بیان۔ حدیث 1460–1460 باب مَا جَاءَ فِي الْغَالِّ مَا يُصْنَعُ بِهِ باب: مال غنیمت میں خیانت کرنے والے کا بیان۔ حدیث 1461–1461 باب مَا جَاءَ فِيمَنْ يَقُولُ لآخَرَ يَا مُخَنَّثُ باب: دوسرے کو مخنث (ہجڑا) کہنے والے کے حکم کا بیان۔ حدیث 1462–1462 باب مَا جَاءَ فِي التَّعْزِيرِ باب: تعزیر (تادیبی کاروائی) کا بیان۔ حدیث 1463–1463 اس باب کی تمام احادیث ❮ پچھلا باب اگلا باب ❯