کتب حدیث › سنن ترمذي › ابواب ❮کتاب:صحيح البخاريصحيح مسلمسنن ابي داودسنن ابن ماجهسنن نسائيسنن ترمذيصحيح ابن خزيمهصحیح ابن حبانمسند احمدموطا امام مالك رواية يحييٰموطا امام مالك رواية ابن القاسمسنن دارميسنن الدارقطنيسنن سعید بن منصورمصنف ابن ابي شيبهالمنتقى ابن الجارودالادب المفردصحيح الادب المفردمشكوة المصابيحبلوغ المراماللؤلؤ والمرجانشمائل ترمذيصحيفه همام بن منبهسلسله احاديث صحيحهمجموعه ضعيف احاديثمختصر صحيح بخاريمختصر صحيح مسلممختصر حصن المسلممسند الإمام الشافعيمسند الحميديمسند اسحاق بن راهويهمسند عبدالله بن مباركمسند الشهابمسند عبدالرحمن بن عوفمسند عبدالله بن عمرمسند عمر بن عبد العزيزالفتح الربانیمعجم صغير للطبرانيحدیث نمبر:جائیں❯ فہرستِ ابواب — سنن ترمذي باب مَا جَاءَ فِي الدِّيَةِ كَمْ هِيَ مِنَ الإِبِلِ باب: دیت میں دئیے جانے والے اونٹوں کی تعداد کا بیان۔ حدیث 1386–1387 باب مَا جَاءَ فِي الدِّيَةِ كَمْ هِيَ مِنَ الدَّرَاهِمِ باب: دیت میں کتنے درہم دئیے جائیں؟ حدیث 1388–1389 باب مَا جَاءَ فِي الْمُوضِحَةِ باب: موضحہ (ہڈی کھل جانے والے زخم) کا بیان۔ حدیث 1390–1390 باب مَا جَاءَ فِي دِيَةِ الأَصَابِعِ باب: انگلیوں کی دیت کا بیان۔ حدیث 1391–1392 باب مَا جَاءَ فِي الْعَفْوِ باب: دیت معاف کر دینے کا بیان۔ حدیث 1393–1393 باب مَا جَاءَ فِيمَنْ رُضِخَ رَأْسُهُ بِصَخْرَةٍ باب: جس کا سر پتھر سے کچل دیا گیا ہو اس کی دیت کا بیان۔ حدیث 1394–1394 باب مَا جَاءَ فِي تَشْدِيدِ قَتْلِ الْمُؤْمِنِ باب: مومن کے قتل ناحق پر وارد وعید کا بیان۔ حدیث 1395–1395 باب الْحُكْمِ فِي الدِّمَاءِ باب: خون کے فیصلہ کا بیان۔ حدیث 1396–1398 باب مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ يَقْتُلُ ابْنَهُ يُقَادُ مِنْهُ أَمْ لاَ باب: آدمی اپنے بیٹے کو قتل کر دے تو کیا قصاص لیا جائے گا یا نہیں؟ حدیث 1399–1401 باب مَا جَاءَ لاَ يَحِلُّ دَمُ امْرِئٍ مُسْلِمٍ إِلاَّ بِإِحْدَى ثَلاَثٍ باب: ان تین اسباب میں سے کسی ایک کے پائے جانے پر ہی کسی مسلم کا خون حلال ہوتا ہے۔ حدیث 1402–1402 باب مَا جَاءَ فِيمَنْ يَقْتُلُ نَفْسًا مُعَاهِدَةً باب: ذمی اور معاہدہ والوں کے قاتل کے بارے میں وارد وعید کا بیان۔ حدیث 1403–1403 باب باب: سابقہ باب سے متعلق ایک اور باب۔ حدیث 1404–1404 باب مَا جَاءَ فِي حُكْمِ وَلِيِّ الْقَتِيلِ فِي الْقِصَاصِ وَالْعَفْوِ باب: قصاص اور عفو کے سلسلے میں مقتول کے ولی (وارث) کے فیصلے کا بیان۔ حدیث 1405–1407 باب مَا جَاءَ فِي النَّهْىِ عَنِ الْمُثْلَةِ باب: مردہ کے مثلے کی ممانعت کا بیان۔ حدیث 1408–1409 باب مَا جَاءَ فِي دِيَةِ الْجَنِينِ باب: حمل (ماں کے پیٹ میں موجود بچہ) کی دیت کا بیان۔ حدیث 1410–1411 باب مَا جَاءَ لاَ يُقْتَلُ مُسْلِمٌ بِكَافِرٍ باب: مسلمان کافر کے بدلے قتل نہیں کیا جائے گا۔ حدیث 1412–1412 باب مَا جَاءَ فِي دِيَةِ الْكُفَّارِ باب: کافر کی دیت کا بیان۔ حدیث 1413–1413 باب مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ يَقْتُلُ عَبْدَهُ باب: اپنے غلام کو قتل کر دینے والے شخص کا بیان۔ حدیث 1414–1414 باب مَا جَاءَ فِي الْمَرْأَةِ هَلْ تَرِثُ مِنْ دِيَةِ زَوْجِهَا باب: شوہر کی دیت سے بیوی کے میراث پانے کا بیان۔ حدیث 1415–1415 باب مَا جَاءَ فِي الْقِصَاصِ باب: قصاص کا بیان۔ حدیث 1416–1416 باب مَا جَاءَ فِي الْحَبْسِ فِي التُّهْمَةِ باب: کسی تہمت و الزام میں گرفتار کرنے کا بیان۔ حدیث 1417–1417 باب مَا جَاءَ فِيمَنْ قُتِلَ دُونَ مَالِهِ فَهُوَ شَهِيدٌ باب: اپنے مال کی حفاظت کرتے ہوئے مارا جانے والا آدمی شہید ہے۔ حدیث 1418–1421 باب مَا جَاءَ فِي الْقَسَامَةِ باب: قسامہ کا بیان۔ حدیث 1422–1422 اس باب کی تمام احادیث ❮ پچھلا باب اگلا باب ❯