کتب حدیث › سنن ترمذي › ابواب ❮کتاب:صحيح البخاريصحيح مسلمسنن ابي داودسنن ابن ماجهسنن نسائيسنن ترمذيصحيح ابن خزيمهصحیح ابن حبانمسند احمدموطا امام مالك رواية يحييٰموطا امام مالك رواية ابن القاسمسنن دارميسنن الدارقطنيسنن سعید بن منصورمصنف ابن ابي شيبهالمنتقى ابن الجارودالادب المفردصحيح الادب المفردمشكوة المصابيحبلوغ المراماللؤلؤ والمرجانشمائل ترمذيصحيفه همام بن منبهسلسله احاديث صحيحهمجموعه ضعيف احاديثمختصر صحيح بخاريمختصر صحيح مسلممختصر حصن المسلممسند الإمام الشافعيمسند الحميديمسند اسحاق بن راهويهمسند عبدالله بن مباركمسند الشهابمسند عبدالرحمن بن عوفمسند عبدالله بن عمرمسند عمر بن عبد العزيزالفتح الربانیمعجم صغير للطبرانيحدیث نمبر:جائیں❯ فہرستِ ابواب — سنن ترمذي باب مَا جَاءَ فِي تَرْكِ الشُّبُهَاتِ باب: مشتبہ چیزوں کو ترک کرنے کا بیان۔ حدیث 1205–1205 باب مَا جَاءَ فِي أَكْلِ الرِّبَا باب: سود خوری کا بیان۔ حدیث 1206–1206 باب مَا جَاءَ فِي التَّغْلِيظِ فِي الْكَذِبِ وَالزُّورِ وَنَحْوِهِ باب: جھوٹ اور جھوٹی گواہی وغیرہ پر وارد وعید کا بیان۔ حدیث 1207–1207 باب مَا جَاءَ فِي التُّجَّارِ وَتَسْمِيَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِيَّاهُمْ باب: تاجروں کا ذکر اور نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کے ان کے نام رکھنے کا بیان۔ حدیث 1208–1210 باب مَا جَاءَ فِيمَنْ حَلَفَ عَلَى سِلْعَةٍ كَاذِبًا باب: سودے پر جھوٹی قسم کھانے والے کا بیان۔ حدیث 1211–1211 باب مَا جَاءَ فِي التَّبْكِيرِ بِالتِّجَارَةِ باب: سامان تجارت لے کر سویرے نکلنے کا بیان۔ حدیث 1212–1212 باب مَا جَاءَ فِي الرُّخْصَةِ فِي الشِّرَاءِ إِلَى أَجَلٍ باب: کسی چیز کو مدت کے وعدے پر خریدنے کی رخصت کا بیان۔ حدیث 1213–1215 باب مَا جَاءَ فِي كِتَابَةِ الشُّرُوطِ باب: خرید و فروخت کے شرائط لکھ لینے کا بیان۔ حدیث 1216–1216 باب مَا جَاءَ فِي الْمِكْيَالِ وَالْمِيزَانِ باب: ناپ و تول کا بیان۔ حدیث 1217–1217 باب مَا جَاءَ فِي بَيْعِ مَنْ يَزِيدُ باب: نیلامی کا بیان۔ حدیث 1218–1218 باب مَا جَاءَ فِي بَيْعِ الْمُدَبَّرِ باب: مدبر غلام کے بیچنے کا بیان۔ حدیث 1219–1219 باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ تَلَقِّي الْبُيُوعِ باب: مال بیچنے والوں سے بازار میں پہنچنے سے پہلے جا کر ملنے کی کراہت کا بیان۔ حدیث 1220–1221 باب مَا جَاءَ لاَ يَبِيعُ حَاضِرٌ لِبَادٍ باب: شہری باہر سے آنے والے دیہاتی کا مال نہ بیچے۔ حدیث 1222–1223 باب مَا جَاءَ فِي النَّهْىِ عَنِ الْمُحَاقَلَةِ وَالْمُزَابَنَةِ باب: محاقلہ اور مزابنہ کی ممانعت کا بیان۔ حدیث 1224–1225 باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ بَيْعِ الثَّمَرَةِ حَتَّى يَبْدُوَ صَلاَحُهَا باب: پختگی ظاہر ہونے سے پہلے پھل کو بیچنے کی کراہت کا بیان۔ حدیث 1226–1228 باب مَا جَاءَ فِي النَّهْىِ عَنْ بَيْعِ، حَبَلِ الْحَبَلَةِ باب: حمل کے حمل کو بیچنے کا بیان۔ حدیث 1229–1229 باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ بَيْعِ الْغَرَرِ باب: بیع غرر (دھوکہ) کی حرمت کا بیان۔ حدیث 1230–1230 باب مَا جَاءَ فِي النَّهْىِ عَنْ بَيْعَتَيْنِ، فِي بَيْعَةٍ باب: ایک بیع میں دو بیع کرنے کی ممانعت۔ حدیث 1231–1231 باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ بَيْعِ مَا لَيْسَ عِنْدَكَ باب: جو چیز موجود نہ ہو اس کی بیع جائز نہیں۔ حدیث 1232–1235 باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ بَيْعِ الْوَلاَءِ وَهِبَتِهِ باب: میراث ولاء کو بیچنے اور اس کو ہبہ کرنے کی کراہت کا بیان۔ حدیث 1236–1236 باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ بَيْعِ الْحَيَوَانِ بِالْحَيَوَانِ نَسِيئَةً باب: جانور کو جانور سے ادھار بیچنے کی کراہت کا بیان۔ حدیث 1237–1238 باب مَا جَاءَ فِي شِرَاءِ الْعَبْدِ بِالْعَبْدَيْنِ باب: ایک غلام کو دو غلام سے خریدنے کا بیان۔ حدیث 1239–1239 باب مَا جَاءَ أَنَّ الْحِنْطَةَ بِالْحِنْطَةِ مِثْلاً بِمِثْلٍ وَكَرَاهِيَةِ التَّفَاضُلِ فِيهِ باب: گیہوں کو گیہوں سے برابر برابر بیچنے اور اس کے اندر کمی و بیشی کے درست نہ ہونے کا بیان۔ حدیث 1240–1240 باب مَا جَاءَ فِي الصَّرْفِ باب: صرف کا بیان۔ حدیث 1241–1243 باب مَا جَاءَ فِي ابْتِيَاعِ النَّخْلِ بَعْدَ التَّأْبِيرِ وَالْعَبْدِ وَلَهُ مَالٌ باب: پیوند کاری کے بعد کھجور کے درخت کو بیچنے کا اور ایسے غلام کو بیچنے کا بیان جس کے پاس مال ہو۔ حدیث 1244–1244 باب مَا جَاءَ فِي الْبَيِّعَيْنِ بِالْخِيَارِ مَا لَمْ يَتَفَرَّقَا باب: بیچنے والا اور خریدار دونوں کو جب تک وہ جدا نہ ہوں بیع کو باقی رکھنے یا فسخ کرنے کا اختیار ہے۔ حدیث 1245–1247 باب باب: بائع اور مشتری کی رضا مندی اور اختیار سے متعلق ایک اور باب۔ حدیث 1248–1249 باب مَا جَاءَ فِيمَنْ يُخْدَعُ فِي الْبَيْعِ باب: جسے بیع میں دھوکہ دے دیا جاتا ہو وہ کیا کرے؟ حدیث 1250–1250 باب مَا جَاءَ فِي الْمُصَرَّاةِ باب: جس جانور کا دودھ تھن میں روک دیا گیا ہو اس کے حکم کا بیان۔ حدیث 1251–1252 باب مَا جَاءَ فِي اشْتِرَاطِ ظَهْرِ الدَّابَّةِ عِنْدَ الْبَيْعِ باب: جانور بیچتے وقت اس پر سواری کی شرط لگا کر لینے کا بیان۔ حدیث 1253–1253 باب مَا جَاءَ فِي الاِنْتِفَاعِ بِالرَّهْنِ باب: رہن سے فائدہ اٹھانے کا بیان۔ حدیث 1254–1254 باب مَا جَاءَ فِي شِرَاءِ الْقِلاَدَةِ وَفِيهَا ذَهَبٌ وَخَرَزٌ باب: سونے اور جواہرات جڑے ہوئے ہار خریدنے کا بیان۔ حدیث 1255–1255 باب مَا جَاءَ فِي اشْتِرَاطِ الْوَلاَءِ وَالزَّجْرِ عَنْ ذَلِكَ باب: ولاء کی شرط لگانے اور اس پر سرزنش کرنے کا بیان۔ حدیث 1256–1256 باب باب: سابقہ باب سے متعلق ایک اور باب۔ حدیث 1257–1258 باب مَا جَاءَ فِي الْمُكَاتَبِ إِذَا كَانَ عِنْدَهُ مَا يُؤَدِّي باب: مکاتب غلام کا بیان جس کے پاس اتنا ہو کہ کتابت کی قیمت ادا کر سکے۔ حدیث 1259–1261 باب مَا جَاءَ إِذَا أَفْلَسَ لِلرَّجُلِ غَرِيمٌ فَيَجِدُ عِنْدَهُ مَتَاعَهُ باب: قرض دار مفلس ہو جائے اور آدمی اس کے پاس اپنا سامان پائے تو اس کے حکم کا بیان۔ حدیث 1262–1262 باب مَا جَاءَ فِي النَّهْىِ لِلْمُسْلِمِ أَنْ يَدْفَعَ إِلَى الذِّمِّيِّ الْخَمْرَ يَبِيعُهَا لَهُ باب: مسلمان ذمی کو شراب بیچنے کے لیے دے یہ منع ہے۔ حدیث 1263–1263 باب باب: خرید و فروخت (بیع و شرائط) سے متعلق ایک اور باب۔ حدیث 1264–1264 باب مَا جَاءَ فِي أَنَّ الْعَارِيَةَ مُؤَدَّاةٌ باب: عاریت لی ہوئی چیز کو واپس کرنے کا بیان۔ حدیث 1265–1266 باب مَا جَاءَ فِي الاِحْتِكَارِ باب: ذخیرہ اندوزی کا بیان۔ حدیث 1267–1267 باب مَا جَاءَ فِي بَيْعِ الْمُحَفَّلاَتِ باب: تھن میں دودھ روکے ہوئے جانور کی بیع کا بیان۔ حدیث 1268–1268 باب مَا جَاءَ فِي الْيَمِينِ الْفَاجِرَةِ يُقْتَطَعُ بِهَا مَالُ الْمُسْلِمِ باب: جھوٹی قسم کے ذریعہ کسی مسلمان کا مال ہتھیانے کا بیان۔ حدیث 1269–1269 باب مَا جَاءَ إِذَا اخْتَلَفَ الْبَيِّعَانِ باب: بائع (بیچنے والے) اور مشتری (خریدنے والے) کے اختلاف کا بیان۔ حدیث 1270–1270 باب مَا جَاءَ فِي بَيْعِ فَضْلِ الْمَاءِ باب: ضرورت سے زائد پانی کے بیچنے کا بیان۔ حدیث 1271–1272 باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ عَسْبِ الْفَحْلِ باب: نر کو مادہ پر چھوڑنے کی اجرت لینے کی کراہت کا بیان۔ حدیث 1273–1274 باب مَا جَاءَ فِي ثَمَنِ الْكَلْبِ باب: کتے کی قیمت کا بیان۔ حدیث 1275–1276 باب مَا جَاءَ فِي كَسْبِ الْحَجَّامِ باب: پچھنا لگانے والے کی کمائی کا بیان۔ حدیث 1277–1277 باب مَا جَاءَ فِي الرُّخْصَةِ فِي كَسْبِ الْحَجَّامِ باب: پچھنا لگانے والے کی کمائی کے جائز ہونے کا بیان۔ حدیث 1278–1278 باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ ثَمَنِ الْكَلْبِ وَالسِّنَّوْرِ باب: کتے اور بلی کی قیمت کی کراہت کا بیان۔ حدیث 1279–1280 باب باب: کتے کی قیمت کھانے سے متعلق ایک اور باب۔ حدیث 1281–1281 باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ بَيْعِ الْمُغَنِّيَاتِ باب: گانے والی لونڈی کی بیع کی حرمت کا بیان۔ حدیث 1282–1282 باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ الْفَرْقِ بَيْنَ الأَخَوَيْنِ أَوْ بَيْنَ الْوَالِدَةِ وَوَلَدِهَا فِي الْبَيْعِ باب: غلاموں کی بیع میں دو بھائیوں یا ماں اور اس کے بچے کے درمیان تفریق کی حرام ہے۔ حدیث 1283–1284 باب مَا جَاءَ فِيمَنْ يَشْتَرِي الْعَبْدَ وَيَسْتَغِلُّهُ ثُمَّ يَجِدُ بِهِ عَيْبًا باب: غلام خریدے اور اس سے مزدوری کرائے پھر اس میں کوئی عیب پا جائے تو کیا کرے؟ حدیث 1285–1286 باب مَا جَاءَ فِي الرُّخْصَةِ فِي أَكْلِ الثَّمَرَةِ لِلْمَارِّ بِهَا باب: راہی کے لیے راستہ کے درخت کا پھل کھانے کی رخصت کا بیان۔ حدیث 1287–1289 باب مَا جَاءَ فِي النَّهْىِ عَنِ الثُّنْيَا باب: بیع میں استثناء کرنے کی ممانعت کا بیان۔ حدیث 1290–1290 باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ بَيْعِ الطَّعَامِ حَتَّى يَسْتَوْفِيَهُ باب: قبضہ سے پہلے غلہ بیچنا ناجائز ہے۔ حدیث 1291–1291 باب مَا جَاءَ فِي النَّهْىِ عَنِ الْبَيْعِ، عَلَى بَيْعِ أَخِيهِ باب: اپنے بھائی کی بیع پر بیع کرنا منع ہے۔ حدیث 1292–1292 باب مَا جَاءَ فِي بَيْعِ الْخَمْرِ وَالنَّهْىِ عَنْ ذَلِكَ باب: شراب کی بیع اور اس کی ممانعت کا بیان۔ حدیث 1293–1293 باب النَّهْىِ أَنْ يُتَّخَذَ الْخَمْرُ خَلاًّ باب: شراب کا سرکہ بنانا منع ہے۔ حدیث 1294–1295 باب مَا جَاءَ فِي احْتِلاَبِ الْمَوَاشِي بِغَيْرِ إِذْنِ الأَرْبَابِ باب: مالک کی اجازت کے بغیر جانور کے دوہنے کا بیان۔ حدیث 1296–1296 باب مَا جَاءَ فِي بَيْعِ جُلُودِ الْمَيْتَةِ وَالأَصْنَامِ باب: مردار کی کھالوں اور بتوں کے بیچنے کا بیان۔ حدیث 1297–1297 باب مَا جَاءَ فِي الرُّجُوعِ فِي الْهِبَةِ باب: ہبہ کو واپس لینے پر وارد وعید کا بیان۔ حدیث 1298–1299 باب مَا جَاءَ فِي الْعَرَايَا وَالرُّخْصَةِ فِي ذَلِكَ باب: عاریت والی بیع کے جائز ہونے کا بیان۔ حدیث 1300–1302 باب مِنْهُ باب: بیع عرایا سے متعلق ایک اور باب۔ حدیث 1303–1303 باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ النَّجْشِ فِي الْبُيُوعِ باب: بیع میں نجش کے حرام ہونے کا بیان۔ حدیث 1304–1304 باب مَا جَاءَ فِي الرُّجْحَانِ فِي الْوَزْنِ باب: (ترازو) جھکا کر (زیادہ) تولنے کا بیان۔ حدیث 1305–1305 باب مَا جَاءَ فِي إِنْظَارِ الْمُعْسِرِ وَالرِّفْقِ بِهِ باب: تنگ دست قرض دار کو مہلت دینے اور تقاضے میں نرمی کرنے کا بیان۔ حدیث 1306–1307 باب مَا جَاءَ فِي مَطْلِ الْغَنِيِّ أَنَّهُ ظُلْمٌ باب: مالدار آدمی کا قرض کی ادائیگی میں ٹال مٹول کرنا ظلم ہے۔ حدیث 1308–1309 باب مَا جَاءَ فِي الْمُلاَمَسَةِ وَالْمُنَابَذَةِ باب: بیع ملامسہ اور بیع منابذہ کا بیان۔ حدیث 1310–1310 باب مَا جَاءَ فِي السَّلَفِ فِي الطَّعَامِ وَالثَّمَرِ باب: غلے اور کھجور میں بیع سلف (پیشگی قیمت ادا کرنے) کا بیان۔ حدیث 1311–1311 باب مَا جَاءَ فِي أَرْضِ الْمُشْتَرَكِ يُرِيدُ بَعْضُهُمْ بَيْعَ نَصِيبِهِ باب: مشترکہ زمین جس کا حصہ دار اپنا حصہ بیچنا چاہے۔ حدیث 1312–1312 باب مَا جَاءَ فِي الْمُخَابَرَةِ وَالْمُعَاوَمَةِ باب: مخابرہ اور معاومہ کا بیان۔ حدیث 1313–1313 باب مَا جَاءَ فِي التَّسْعِيرِ باب: چیزوں کی قیمت مقرر کرنے کا بیان۔ حدیث 1314–1314 باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ الْغِشِّ فِي الْبُيُوعِ باب: بیع میں دھوکہ دینے کی حرمت کا بیان۔ حدیث 1315–1315 باب مَا جَاءَ فِي اسْتِقْرَاضِ الْبَعِيرِ أَوِ الشَّىْءِ مِنَ الْحَيَوَانِ أَوِ السِّنِّ باب: اونٹ یا کوئی اور جانور قرض لینے کا بیان۔ حدیث 1316–1320 باب النَّهْىِ عَنِ الْبَيْعِ، فِي الْمَسْجِدِ باب: مسجد میں خرید و فروخت کی ممانعت کا بیان۔ حدیث 1321–1321 اس باب کی تمام احادیث ❮ پچھلا باب اگلا باب ❯