کتب حدیثسنن ترمذيابوابباب: جو شخص اسلام قبول کرے اور اس کی زوجیت میں دو بہنیں ہوں۔
حدیث نمبر: 1129
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي وَهْبٍ الْجَيْشَانِيِّ، أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ فَيْرُوزَ الدَّيْلَمِيَّ يُحَدِّثُ ، عَنْ أَبِيهِ : قَالَ : أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَقُلْتُ : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، إِنِّي أَسْلَمْتُ وَتَحْتِي أُخْتَانِ ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " اخْتَرْ أَيَّتَهُمَا شِئْتَ " .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´فیروز دیلمی رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا ، میں نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! میں نے اسلام قبول کر لیا ہے اور میرے نکاح میں دو بہنیں ہیں ؟ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” تم ان دونوں میں سے جسے چاہو منتخب کر لو “ ۔
حوالہ حدیث سنن ترمذي / كتاب النكاح عن رسول الله صلى الله عليه وسلم / حدیث: 1129
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن، ابن ماجة (1951)
تخریج حدیث «سنن ابی داود/ الطلاق 25 (2243) ، سنن ابن ماجہ/النکاح 39 (1951) ، ( تحفة الأشراف : 11061) (حسن)»
حدیث نمبر: 1130
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، قَال : سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ أَيُّوبَ يُحَدِّثُ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ أَبِي وَهْبٍ الْجَيْشَانِيِّ، عَنْ الضَّحَّاكِ بْنِ فَيْرُوزَ الدَّيْلَمِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ : قُلْتُ : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، أَسْلَمْتُ وَتَحْتِي أُخْتَانِ ، قَالَ :" اخْتَرْ أَيَّتَهُمَا شِئْتَ " . هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ ، وَأَبُو وَهْبٍ الْجَيْشَانِيُّ اسْمُهُ : الدَّيْلَمُ بْنُ هَوْشَعَ .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´فیروز دیلمی رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! میں نے اسلام قبول کیا ہے اور میرے نکاح میں دو بہنیں ہیں ۔ آپ نے فرمایا : ” ان دونوں میں سے جسے چاہو ، منتخب کر لو “ ۔ ( اور دوسرے کو طلاق دے دو )
امام ترمذی کہتے ہیں :
یہ حدیث حسن ہے ۔
حوالہ حدیث سنن ترمذي / كتاب النكاح عن رسول الله صلى الله عليه وسلم / حدیث: 1130
تخریج حدیث «انظر ما قبلہ (حسن)»