کتب حدیث › سنن ترمذي › ابواب ❮کتاب:صحيح البخاريصحيح مسلمسنن ابي داودسنن ابن ماجهسنن نسائيسنن ترمذيصحيح ابن خزيمهصحیح ابن حبانمسند احمدموطا امام مالك رواية يحييٰموطا امام مالك رواية ابن القاسمسنن دارميسنن الدارقطنيسنن سعید بن منصورمصنف ابن ابي شيبهالمنتقى ابن الجارودالادب المفردصحيح الادب المفردمشكوة المصابيحبلوغ المراماللؤلؤ والمرجانشمائل ترمذيصحيفه همام بن منبهسلسله احاديث صحيحهمجموعه ضعيف احاديثمختصر صحيح بخاريمختصر صحيح مسلممختصر حصن المسلممسند الإمام الشافعيمسند الحميديمسند اسحاق بن راهويهمسند عبدالله بن مباركمسند الشهابمسند عبدالرحمن بن عوفمسند عبدالله بن عمرمسند عمر بن عبد العزيزالفتح الربانیمعجم صغير للطبرانيحدیث نمبر:جائیں❯ فہرستِ ابواب — سنن ترمذي باب مَا جَاءَ فِي فَضْلِ التَّزْوِيجِ وَالْحَثِّ عَلَيْهِ باب: شادی کرنے کی فضیلت اور اس کی ترغیب کا بیان۔ حدیث 1080–1081 باب مَا جَاءَ فِي النَّهْىِ عَنِ التَّبَتُّلِ باب: بے شادی زندگی گزارنے کی ممانعت کا بیان۔ حدیث 1082–1083 باب مَا جَاءَ إِذَا جَاءَكُمْ مَنْ تَرْضَوْنَ دِينَهُ فَزَوِّجُوهُ باب: قابل اطمینان دیندار کی طرف سے شادی کا پیغام آنے پر شادی کر دینے کا حکم۔ حدیث 1084–1085 باب مَا جَاءَ أَنَّ الْمَرْأَةَ تُنْكَحُ عَلَى ثَلاَثِ خِصَالٍ باب: عورت سے عام طور پر تین باتوں کے سبب نکاح کیا جاتا ہے۔ حدیث 1086–1086 باب مَا جَاءَ فِي النَّظَرِ إِلَى الْمَخْطُوبَةِ باب: جس عورت کو شادی کا پیغام دیا جائے، اسے دیکھ لینے کا بیان۔ حدیث 1087–1087 باب مَا جَاءَ فِي إِعْلاَنِ النِّكَاحِ باب: نکاح کے اعلان کا بیان۔ حدیث 1088–1090 باب مَا جَاءَ فِيمَا يُقَالُ لِلْمُتَزَوِّجِ باب: دولہے کو کیا دعا دی جائے؟ حدیث 1091–1091 باب مَا جَاءَ فِيمَا يَقُولُ إِذَا دَخَلَ عَلَى أَهْلِهِ باب: آدمی بیوی کے پاس (صحبت کے لیے) آئے تو کون سی دعا پڑھے؟ حدیث 1092–1092 باب مَا جَاءَ فِي الأَوْقَاتِ الَّتِي يُسْتَحَبُّ فِيهَا النِّكَاحُ باب: ان اوقات کا بیان جن میں نکاح کرنا مستحب ہے۔ حدیث 1093–1093 باب مَا جَاءَ فِي الْوَلِيمَةِ باب: ولیمہ کا بیان۔ حدیث 1094–1097 باب مَا جَاءَ فِي إِجَابَةِ الدَّاعِي باب: دعوت قبول کرنے کا بیان۔ حدیث 1098–1098 باب مَا جَاءَ فِيمَنْ يَجِيءُ إِلَى الْوَلِيمَةِ مِنْ غَيْرِ دَعْوَةٍ باب: بغیر دعوت کے ولیمہ میں جانے کا حکم۔ حدیث 1099–1099 باب مَا جَاءَ فِي تَزْوِيجِ الأَبْكَارِ باب: کنواری لڑکی سے شادی کرنے کا بیان۔ حدیث 1100–1100 باب مَا جَاءَ لاَ نِكَاحَ إِلاَّ بِوَلِيٍّ باب: ولی کے بغیر نکاح صحیح نہ ہونے کا بیان۔ حدیث 1101–1101 باب باب: ولی کے بغیر نکاح نہ ہونے سے متعلق ایک اور باب۔ حدیث 1102–1102 باب مَا جَاءَ لاَ نِكَاحَ إِلاَّ بِبَيِّنَةٍ باب: گواہ کے بغیر نکاح درست نہیں۔ حدیث 1103–1104 باب مَا جَاءَ فِي خُطْبَةِ النِّكَاحِ باب: خطبہ نکاح کا بیان۔ حدیث 1105–1106 باب مَا جَاءَ فِي اسْتِئْمَارِ الْبِكْرِ وَالثَّيِّبِ باب: کنواری اور ثیبہ (شوہر دیدہ) سے اجازت لینے کا بیان۔ حدیث 1107–1108 باب مَا جَاءَ فِي إِكْرَاهِ الْيَتِيمَةِ عَلَى التَّزْوِيجِ باب: یتیم لڑکی کو شادی کرنے پر مجبور کرنے کی ممانعت۔ حدیث 1109–1109 باب مَا جَاءَ فِي الْوَلِيَّيْنِ يُزَوِّجَانِ باب: کسی لڑکی کی اگر دو ولی (الگ الگ جگہ) شادی کر دیں تو کیا حکم ہے؟ حدیث 1110–1110 باب مَا جَاءَ فِي نِكَاحِ الْعَبْدِ بِغَيْرِ إِذْنِ سَيِّدِهِ باب: مالک کی اجازت کے بغیر غلام کے نکاح کر لینے کا بیان۔ حدیث 1111–1112 باب مَا جَاءَ فِي مُهُورِ النِّسَاءِ باب: عورتوں کی مہر کا بیان۔ حدیث 1113–1113 باب مِنْهُ باب: مہر سے متعلق ایک اور باب۔ حدیث 1114–1114 باب مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ يَعْتِقُ الأَمَةَ ثُمَّ يَتَزَوَّجُهَا باب: لونڈی کو آزاد کر کے اس سے نکاح کرنے کا بیان۔ حدیث 1115–1115 باب مَا جَاءَ فِي الْفَضْلِ فِي ذَلِكَ باب: لونڈی کو آزاد کر کے اس سے شادی کرنے کی فضیلت کا بیان۔ حدیث 1116–1116 باب مَا جَاءَ فِيمَنْ يَتَزَوَّجُ الْمَرْأَةَ ثُمَّ يُطَلِّقُهَا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا هَلْ يَتَزَوَّجُ ابْنَتَهَا أَمْ لاَ باب: جو کسی عورت سے شادی کرے پھر دخول سے پہلے ہی اسے طلاق دیدے تو کیا وہ اس عورت کی بیٹی سے شادی کر سکتا ہے؟ حدیث 1117–1117 باب مَا جَاءَ فِيمَنْ يُطَلِّقُ امْرَأَتَهُ ثَلاَثًا فَيَتَزَوَّجُهَا آخَرُ فَيُطَلِّقُهَا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا باب: آدمی بیوی کو تین طلاق دیدے پھر اس سے کوئی اور شادی کر کے دخول سے پہلے اسے طلاق دیدے تو اس کے حکم کا بیان۔ حدیث 1118–1118 باب مَا جَاءَ فِي الْمُحِلِّ وَالْمُحَلَّلِ لَهُ باب: حلالہ کرنے اور کرانے والے پر وارد وعید کا بیان۔ حدیث 1119–1120 باب مَا جَاءَ فِي تَحْرِيمِ نِكَاحِ الْمُتْعَةِ باب: نکاحِ متعہ کی حرمت کا بیان۔ حدیث 1121–1122 باب مَا جَاءَ فِي النَّهْىِ عَنْ نِكَاحِ الشِّغَار باب: نکاح شغار کی حرمت کا بیان۔ حدیث 1123–1124 باب مَا جَاءَ لاَ تُنْكَحُ الْمَرْأَةُ عَلَى عَمَّتِهَا وَلاَ عَلَى خَالَتِهَا باب: پھوپھی کے نکاح میں ہوتے ہوئے اس کی بھتیجی سے نکاح کرنے اور خالہ کے نکاح میں ہوتے ہوئے اس کی بھانجی سے نکاح کرنے کی حرمت کا بیان۔ حدیث 1125–1126 باب مَا جَاءَ فِي الشَّرْطِ عِنْدَ عُقْدَةِ النِّكَاحِ باب: عقد نکاح کے وقت شرط لگانے کا بیان۔ حدیث 1127–1127 باب مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ يُسْلِمُ وَعِنْدَهُ عَشْرُ نِسْوَةٍ باب: اگر کوئی مسلمان ہو جائے اور اس کے عقد میں دس بیویاں ہوں تو وہ کیا کرے؟ حدیث 1128–1128 باب مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ يُسْلِمُ وَعِنْدَهُ أُخْتَانِ باب: جو شخص اسلام قبول کرے اور اس کی زوجیت میں دو بہنیں ہوں۔ حدیث 1129–1130 باب مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ يَشْتَرِي الْجَارِيَةَ وَهِيَ حَامِلٌ باب: آدمی کوئی لونڈی خریدے اور وہ حاملہ ہو تو کیا حکم ہے؟ حدیث 1131–1131 باب مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ يَسْبِي الأَمَةَ وَلَهَا زَوْجٌ هَلْ يَحِلُّ لَهُ أَنْ يَطَأَهَا باب: اگر کوئی شخص جہاد میں کسی عورت کو قید کرے۔ حدیث 1132–1132 باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ مَهْرِ الْبَغِيِّ باب: زانیہ کی کمائی کی حرمت کا بیان۔ حدیث 1133–1133 باب مَا جَاءَ أَنْ لاَ يَخْطُبَ الرَّجُلُ عَلَى خِطْبَةِ أَخِيهِ باب: آدمی اپنے مسلمان بھائی کے شادی کے پیغام پر پیغام نہ دے۔ حدیث 1134–1135 باب مَا جَاءَ فِي الْعَزْلِ باب: عزل کا بیان۔ حدیث 1136–1137 باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ الْعَزْلِ باب: عزل کی کراہت کا بیان۔ حدیث 1138–1138 باب مَا جَاءَ فِي الْقِسْمَةِ لِلْبِكْرِ وَالثَّيِّبِ باب: کنواری اور غیر کنواری بیوی کے درمیان باری تقسیم کرنے کا بیان۔ حدیث 1139–1139 باب مَا جَاءَ فِي التَّسْوِيَةِ بَيْنَ الضَّرَائِرِ باب: سوکنوں کے درمیان باری کی تقسیم میں برابری کا بیان۔ حدیث 1140–1141 باب مَا جَاءَ فِي الزَّوْجَيْنِ الْمُشْرِكَيْنِ يُسْلِمُ أَحَدُهُمَا باب: اگر مشرک و کافر میاں بیوی میں سے کوئی اسلام لے آئے تو اس کا کیا حکم ہے؟ حدیث 1142–1144 باب مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ يَتَزَوَّجُ الْمَرْأَةَ فَيَمُوتُ عَنْهَا قَبْلَ أَنْ يَفْرِضَ لَهَا باب: آدمی شادی کرے اور مہر مقرر کرنے سے پہلے مر جائے تو کیا حکم ہے؟ حدیث 1145–1145 اس باب کی تمام احادیث ❮ پچھلا باب اگلا باب ❯