حدیث نمبر: 645
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ عِيَاضٍ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ بْنِ قَتَادَةَ ح . وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيل، قَالَ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاق، عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ بْنِ قَتَادَةَ، عَنْ مَحْمُودِ بْنِ لَبِيدٍ، عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ، قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَقُولُ : " الْعَامِلُ عَلَى الصَّدَقَةِ بِالْحَقِّ كَالْغَازِي فِي سَبِيلِ اللَّهِ حَتَّى يَرْجِعَ إِلَى بَيْتِهِ " . قَالَ أَبُو عِيسَى : حَدِيثُ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ ، وَيَزِيدُ بْنُ عِيَاضٍ ضَعِيفٌ عِنْدَ أَهْلِ الْحَدِيثِ ، وَحَدِيثُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاق أَصَحُّ .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´رافع بن خدیج رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا : ” صحیح ڈھنگ سے صدقہ وصول کرنے والا ، اللہ کی راہ میں لڑنے والے غازی کی طرح ہے ، جب تک کہ وہ اپنے گھر لوٹ نہ آئے “ ۔
امام ترمذی کہتے ہیں :
۱- رافع بن خدیج کی حدیث حسن صحیح ہے ،
۲- اور یزید بن عیاض محدثین کے نزدیک ضعیف ہیں ،
۳- محمد بن اسحاق کی یہ حدیث سب سے زیادہ صحیح ہے ۔
امام ترمذی کہتے ہیں :
۱- رافع بن خدیج کی حدیث حسن صحیح ہے ،
۲- اور یزید بن عیاض محدثین کے نزدیک ضعیف ہیں ،
۳- محمد بن اسحاق کی یہ حدیث سب سے زیادہ صحیح ہے ۔