سنن ترمذي
كتاب الحج عن رسول الله صلى الله عليه وسلم— کتاب: حج کے احکام و مناسک
باب مَا جَاءَ فِي فَضْلِ التَّلْبِيَةِ وَالنَّحْرِ باب: تلبیہ اور نحر (قربانی) کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر: 827
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ . ح وحَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ مَنْصُورٍ، أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ، عَنْ الضَّحَّاكِ بْنِ عُثْمَانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَرْبُوعٍ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ أَيُّ الْحَجِّ أَفْضَلُ ؟ قَالَ : " الْعَجُّ وَالثَّجُّ " .ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´ابوبکر صدیق رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کہ کون سا حج افضل ہے ؟ آپ نے فرمایا : ” جس میں کثرت سے تلبیہ پکارا گیا ہو اور خوب خون بہایا گیا ہو “ ۱؎ ۔
وضاحت:
۱؎: یعنی قربانی کی گئی ہو۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´تلبیہ اور نحر (قربانی) کی فضیلت کا بیان۔`
ابوبکر صدیق رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کہ کون سا حج افضل ہے؟ آپ نے فرمایا: " جس میں کثرت سے تلبیہ پکارا گیا ہو اور خوب خون بہایا گیا ہو " ۱؎۔ [سنن ترمذي/كتاب الحج/حدیث: 827]
ابوبکر صدیق رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کہ کون سا حج افضل ہے؟ آپ نے فرمایا: " جس میں کثرت سے تلبیہ پکارا گیا ہو اور خوب خون بہایا گیا ہو " ۱؎۔ [سنن ترمذي/كتاب الحج/حدیث: 827]
اردو حاشہ:
1؎:
یعنی قربانی کی گئی ہو۔
1؎:
یعنی قربانی کی گئی ہو۔
درج بالا اقتباس سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث/صفحہ نمبر: 827 سے ماخوذ ہے۔