سنن ترمذي
أبواب السفر— کتاب: سفر کے احکام و مسائل
باب مَا ذُكِرَ فِي فَضْلِ الصَّلاَةِ باب: فضائل نماز کا بیان۔
حدیث نمبر: 615
وقَالَ مُحَمَّدٌ : حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ مُوسَى، عَنْ غَالِبٍ بِهَذَا .ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´محمد بن اسماعیل بخاری کہتے ہیں :` ہم سے اسے ابن نمیر نے بیان کیا انہوں نے اسے عبیداللہ بن موسیٰ سے روایت کی ہے اور عبیداللہ نے غالب سے ۔