حدیث نمبر: 595
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، وَوَكِيعٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ فَذَكَرَ نَحْوَهُ . قَالَ أَبُو عِيسَى : وَهَذَا أَصَحُّ مِنَ الْحَدِيثِ الْأَوَّلِ .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی

´اس سند سے بھی ہشام بن عروہ اپنے والد عروہ سے روایت کرتے ہیں کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا ، پھر آگے اسی طرح کی حدیث انہوں نے ذکر کی ۱؎ ۔
امام ترمذی کہتے ہیں : یہ پہلی حدیث سے زیادہ صحیح ہے ۔

وضاحت:
۱؎: یعنی: مرسل ہونا زیادہ صحیح ہے۔
حوالہ حدیث سنن ترمذي / أبواب السفر / حدیث: 595
تخریج حدیث «انظر ما قبلہ (صحیح)»

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´مساجد کو خوشبو سے بسانے کا بیان۔`
اس سند سے بھی ہشام بن عروہ اپنے والد عروہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا، پھر آگے اسی طرح کی حدیث انہوں نے ذکر کی ۱؎۔ [سنن ترمذي/أبواب السفر/حدیث: 595]
اردو حاشہ: 1 ؎: یعنی: مرسل ہونا زیادہ صحیح ہے۔
درج بالا اقتباس سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث/صفحہ نمبر: 595 سے ماخوذ ہے۔