سنن ترمذي
أبواب السهو— کتاب: نماز میں سہو و نسیان سے متعلق احکام و مسائل
باب مَا جَاءَ فِي وَصْفِ صَلاَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِاللَّيْلِ باب: نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کی تہجد کی کیفیت کا بیان۔
حدیث نمبر: 441
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ نَحْوَهُ . قَالَ أَبُو عِيسَى : هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ .ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´اس سند سے بھی` ابن شہاب سے اسی طرح مروی ہے ۔
امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث حسن صحیح ہے ۔