حدیث نمبر: 3959
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُنْذِرِ الْبَاهِلِيُّ، حَدَّثَنَا يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ قَالَ لَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ: اتَّقُوا الْكَلْبِيَّ، فَقِيلَ لَهُ: فَإِنَّكَ تَرْوِي عَنْهُ؟! قَالَ: أَنَا أَعْرِفُ صِدْقَهُ مِنْ كَذِبِهِ.ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
یعلیٰ بن عبید کہتے ہیں : ہم سے سفیان ثوری نے کہا : کلبی سے اجتناب کرو ، ان سے کہا گیا کہ آپ تو اس سے روایت کرتے ہیں ، کہا : مجھے اس کے سچ اور جھوٹ کی تمیز ہے ۔