سنن ترمذي
كتاب المناقب عن رسول الله صلى الله عليه وسلم— کتاب: فضائل و مناقب
باب فِي ثَقِيفٍ وَبَنِي حَنِيفَةَ باب: قبیلہ ثقیف اور بنی حنیفہ کے فضائل و مناقب کا بیان
حدیث نمبر: 3942
حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ يَحْيَى بْنُ خَلَفٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ : قَالُوا : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، أَخْرَقَتْنَا نِبَالُ ثَقِيفٍ فَادْعُ اللَّهَ عَلَيْهِمْ ، قَالَ : " اللَّهُمَّ اهْدِ ثَقِيفًا " . قَالَ أَبُو عِيسَى : هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ .ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´جابر رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` لوگوں نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! ثقیف کے تیروں نے ہمیں زخمی کر دیا ، تو آپ اللہ سے ان کے لیے بد دعا فرمائیں ، آپ نے فرمایا : «اللهم اهد ثقيفا» ” اے اللہ ! ثقیف کو ہدایت دے “ ۔
امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے ۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´قبیلہ ثقیف اور بنی حنیفہ کے فضائل و مناقب کا بیان`
جابر رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ لوگوں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! ثقیف کے تیروں نے ہمیں زخمی کر دیا، تو آپ اللہ سے ان کے لیے بد دعا فرمائیں، آپ نے فرمایا: «اللهم اهد ثقيفا» ” اے اللہ! ثقیف کو ہدایت دے۔“ [سنن ترمذي/كتاب المناقب/حدیث: 3942]

اردو حاشہ:
وضاحت:
نوٹ:
(سند میں ابوالزبیرمحمد بن مسلم مدلس ہیں، اور عنعنہ سے روایت ہے)
وضاحت:
نوٹ:
(سند میں ابوالزبیرمحمد بن مسلم مدلس ہیں، اور عنعنہ سے روایت ہے)
درج بالا اقتباس سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث/صفحہ نمبر: 3942 سے ماخوذ ہے۔