سنن ترمذي
كتاب المناقب عن رسول الله صلى الله عليه وسلم— کتاب: فضائل و مناقب
باب مَنَاقِبَ فِي فَضْلِ الْعَرَبِ باب: عربوں کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 3931
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ الْعَقَدِيُّ بَصْرِيٌّ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " سَامٌ أَبُو الْعَرَبِ ، وَيَافِثُ أَبُو الرُّومِ ، وَحَامٌ أَبُو الْحَبَشِ " . قَالَ أَبُو عِيسَى : هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ ، وَيُقَالُ : يَافِثُ ، وَيَافِتُ ، وَيفِثُ .ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´سمرہ بن جندب رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” «سام» عربوں کے جد امجد ہیں اور «یافث» رومیوں کے اور «حام» حبشیوں کے “ ۱؎ ۔
امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث حسن ہے اور «یافث» ، «یافِتُ» اور «یَفِتُ» تینوں لغتیں ہیں ۔
وضاحت:
۱؎: یہ تینوں نوح علیہ السلام کے بیٹوں کے نام ہیں۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´عربوں کی فضیلت کا بیان`
سمرہ بن جندب رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” «سام» عربوں کے جد امجد ہیں اور «یافث» رومیوں کے اور «حام» حبشیوں کے “ ۱؎۔ [سنن ترمذي/كتاب المناقب/حدیث: 3931]
سمرہ بن جندب رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” «سام» عربوں کے جد امجد ہیں اور «یافث» رومیوں کے اور «حام» حبشیوں کے “ ۱؎۔ [سنن ترمذي/كتاب المناقب/حدیث: 3931]
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یہ تینوں نوح علیہ السلام کے بیٹوں کے نام ہیں۔
وضاحت:
1؎:
یہ تینوں نوح علیہ السلام کے بیٹوں کے نام ہیں۔
درج بالا اقتباس سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث/صفحہ نمبر: 3931 سے ماخوذ ہے۔
موضوع سے متعلق حدیث: سنن ترمذي / حدیث: 3231 کی شرح از ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی ✍️
´سورۃ الصافات سے بعض آیات کی تفسیر۔`
سمرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” «سام» «ابوالعرب» (عربوں کے باپ) ہیں اور «حام» «ابوالحبش» (اہل حبشہ کے باپ) ہیں اور «یافث» «ابوالروم» (رومیوں کے باپ) ہیں۔“ [سنن ترمذي/كتاب تفسير القرآن/حدیث: 3231]

وضاحت: نوٹ:
(تفصیل کے لیے دیکھیے پچھلی حدیث کا بیان)
وضاحت: نوٹ:
(تفصیل کے لیے دیکھیے پچھلی حدیث کا بیان)
درج بالا اقتباس سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث/صفحہ نمبر: 3231 سے ماخوذ ہے۔