سنن ترمذي
كتاب الدعوات عن رسول الله صلى الله عليه وسلم— کتاب: مسنون ادعیہ و اذکار
باب فِي الدُّعَاءِ إِذَا غَزَا باب: لڑائی کے وقت کی دعا کا بیان
حدیث نمبر: 3584
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ، أَخْبَرَنِي أَبِي، عَنِ الْمُثَنَّى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ : كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا غَزَا قَالَ : " اللَّهُمَّ أَنْتَ عَضُدِي , وَأَنْتَ نَصِيرِي , وَبِكَ أُقَاتِلُ " . قَالَ أَبُو عِيسَى : هَذَا حَسَنٌ غَرِيبٌ ، وَمَعْنَى قَوْلِهِ : عَضُدِي يَعْنِي عَوْنِي .ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´انس رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جہاد کرتے ( لڑتے ) تو یہ دعا پڑھتے : «اللهم أنت عضدي وأنت نصيري وبك أقاتل» ” اے اللہ ! تو میرا بازو ہے ، تو ہی میرا مددگار ہے اور تیرے ہی سہارے میں لڑتا ہوں “ ۔
امام ترمذی کہتے ہیں : ۱- یہ حدیث حسن غریب ہے
۲- اور «عضدی» کے معنی ہیں تو میرا مددگار ہے ۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´لڑائی کے وقت کی دعا کا بیان`
انس رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جہاد کرتے (لڑتے) تو یہ دعا پڑھتے: «اللهم أنت عضدي وأنت نصيري وبك أقاتل» ” اے اللہ! تو میرا بازو ہے، تو ہی میرا مددگار ہے اور تیرے ہی سہارے میں لڑتا ہوں۔“ [سنن ترمذي/كتاب الدعوات/حدیث: 3584]

اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اے اللہ! تو میرا بازو ہے، تو ہی میرا مدد گار ہے اور تیرے ہی سہارے میں لڑتا ہوں۔
وضاحت:
1؎:
اے اللہ! تو میرا بازو ہے، تو ہی میرا مدد گار ہے اور تیرے ہی سہارے میں لڑتا ہوں۔
درج بالا اقتباس سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث/صفحہ نمبر: 3584 سے ماخوذ ہے۔