سنن ترمذي
كتاب الأمثال عن رسول الله صلى الله عليه وسلم— کتاب: مثل اور کہاوت کا تذکرہ
باب مَا جَاءَ فِي مَثَلِ ابْنِ آدَمَ وَأَجَلِهِ وَأَمَلِهِ باب: آدمی کی موت اور آرزو کی مثال۔
حدیث نمبر: 2873
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَخْزُومِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ ، وَقَالَ : " لَا تَجِدُ فِيهَا رَاحِلَةً " ، أَوْ قَالَ : " لَا تَجِدُ فِيهَا إِلَّا رَاحِلَةً " .ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´سفیان بن عیینہ زہری سے اسی سند سے اسی طرح روایت کرتے ہیں` اور انہوں نے کہا : تم ان میں ایک بھی سواری کے قابل نہ پاؤ گے ، یا یہ کہا : تم ان میں سے صرف ایک سواری کے قابل پا سکو گے ۔