سنن ترمذي
كتاب الصلاة— کتاب: نماز کے احکام و مسائل
باب مَا يَقُولُ بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ باب: دونوں سجدوں کے درمیان کی دعا۔
حدیث نمبر: 285
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ الْحُلْوَانِيُّ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ حُبَابٍ، عَنْ كَامِلٍ أَبِي الْعَلَاءِ نَحْوَهُ ، قَالَ أَبُو عِيسَى : هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ ، وَهَكَذَا رُوِيَ عَنْ عَلِيٍّ ، وَبِهِ يَقُولُ الشَّافِعِيُّ وَأَحْمَدُ , وَإِسْحَاق يرون هذا جائزا في المكتوبة والتطوع ، وروى بعضهم هذا الحديث عَنْ كَامِلٍ أَبِي الْعَلَاءِ مُرْسَلًا .ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´اس سند سے بھی` کامل ابو العلاء سے اسی طرح مروی ہے ۔
امام ترمذی کہتے ہیں : ۱- یہ حدیث غریب ہے ، ۲- اسی طرح علی رضی الله عنہ سے بھی مروی ہے ۔ اور بعض لوگوں نے کامل ابو العلاء سے یہ حدیث مرسلاً روایت کی ہے ، ۳- شافعی ، احمد ، اسحاق بن راہویہ بھی یہی کہتے ہیں ، ان کی رائے ہے کہ یہ فرض اور نفل دونوں میں جائز ہے ۔