حدیث نمبر: 2480
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الْجَارُودُ بْنُ مُعَاذٍ، حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ النَّخَعِيِّ، قَالَ : الْبِنَاءُ كُلُّهُ وَبَالٌ ، قُلْتُ : أَرَأَيْتَ مَا لَا بُدَّ مِنْهُ ، قَالَ : " لَا أَجْرَ وَلَا وِزْرَ " .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی

´ابوحمزہ سے روایت ہے کہ` ابراہیم نخعی کہتے ہیں : گھر مکان سب کا سب ہر عمارت باعث وبال ہے ، میں نے کہا : اس مکان کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے ، جسے بنائے بغیر چارہ نہیں انہوں نے کہا : نہ اس میں کوئی اجر ہے اور نہ کوئی گناہ ۔

حوالہ حدیث سنن ترمذي / كتاب صفة القيامة والرقائق والورع عن رسول الله صلى الله عليه وسلم / حدیث: 2480
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: ضعيف الإسناد مقطوع , شیخ زبیر علی زئی: (2480) إسناده ضعيف, أبو حمزة ميمون الأعور القصاب : ضعيف (تقدم: 659)
تخریج حدیث «تفرد بہ المؤلف ( تحفة الأشراف : 18414) (ضعیف الإسناد)»