سنن ترمذي
كتاب الفتن عن رسول الله صلى الله عليه وسلم— کتاب: ایام فتن کے احکام اور امت میں واقع ہونے والے فتنوں کی پیش گوئیاں
باب باب: فتنہ سے متعلق ایک اور پیش گوئی۔
حدیث نمبر: 2202
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ أَبِي أَسْمَاءَ، عَنْ ثَوْبَانَ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " إِذَا وُضِعَ السَّيْفُ فِي أُمَّتِي لَمْ يُرْفَعْ عَنْهَا إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ " ، قَالَ أَبُو عِيسَى : هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ .ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´ثوبان رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جب میری امت میں تلوار چل پڑے گی تو وہ قیامت تک نہ رکے گی “ ۱؎ ۔
امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث حسن صحیح ہے ۔
وضاحت:
۱؎: یعنی جب وہ آپس میں لڑنے لگیں گے تو قیامت تک یہ لڑائی چلتی رہے گی۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´فتنہ سے متعلق ایک اور پیش گوئی۔`
ثوبان رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” جب میری امت میں تلوار چل پڑے گی تو وہ قیامت تک نہ رکے گی “ ۱؎۔ [سنن ترمذي/كتاب الفتن/حدیث: 2202]
ثوبان رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” جب میری امت میں تلوار چل پڑے گی تو وہ قیامت تک نہ رکے گی “ ۱؎۔ [سنن ترمذي/كتاب الفتن/حدیث: 2202]
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یعنی جب وہ آپس میں لڑنے لگیں گے توقیامت تک یہ لڑائی چلتی رہے گی۔
وضاحت:
1؎:
یعنی جب وہ آپس میں لڑنے لگیں گے توقیامت تک یہ لڑائی چلتی رہے گی۔
درج بالا اقتباس سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث/صفحہ نمبر: 2202 سے ماخوذ ہے۔