سنن ترمذي
كتاب البر والصلة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم— کتاب: نیکی اور صلہ رحمی
باب مَا جَاءَ فِي حُسْنِ الْخُلُقِ باب: اخلاق حسنہ کا بیان۔
حدیث نمبر: 2005
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الضَّبِّيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو وَهْبٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُبَارَكِ أَنَّهُ وَصَفَ حُسْنَ الْخُلُقِ ، فَقَالَ : " هُوَ بَسْطُ الْوَجْهِ ، وَبَذْلُ الْمَعْرُوفِ ، وَكَفُّ الْأَذَى " .ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´عبداللہ بن مبارک سے روایت ہے کہ` انہوں نے اخلاق حسنہ کا وصف بیان کرتے ہوئے کہا : اخلاق حسنہ لوگوں سے مسکرا کر ملنا ہے ، بھلائی کرنا ہے اور دوسروں کو تکلیف نہ دینا ہے ۔